آگ میں جھلسے امریکہ کا ہوائی منظر۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i393571-آگ_میں_جھلسے_امریکہ_کا_ہوائی_منظر_ویڈیو
امریکہ کے مخلتف علاقوں میں لگی آگ کے بعد ہوئے افسوسناک نقصان کے ہوائی مناظر جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بڑی تعداد میں مکانات، گاڑیاں اور پیڑ پودھے جل کر تباہ ہو چکے ہیں۔ امریکہ کے مختلف علاقوں میں ہر سال موسمی ہواؤں اور گرمی کی شدت کے باعث جنگلات میں آتش زدگی کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں جن میں بڑے پیمانے پر مقامی شہریوں کو سنگین مالی نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۵ Asia/Tehran