-
تین یورپی ملکوں کے وزرائے خارجہ کی عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۴تین یورپی ممالک فرانس برطانیہ اور جرمنی کے وزرائے خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر بات کی۔
-
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ ایران کے مذاکرات کا امکان؛ ایرانی وزیرخارجہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶عراقچی نے کہا ہے کہ ایران ممکنہ طور پر بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ مذاکرات کے ایک اور دور کے لیے ویانا میں وفد بھیج سکتا ہے۔
-
عالمی توانائی ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر آج تہران کا دورہ کریں گے
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۱ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور جوہری ایجنسی کے درمیان تعاون کا نیا فریم ورک پارلیمنٹ کے قوانین کے مطابق ہوگا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے
Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۰ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ وزیر خارجہ عباس عراقچی برازیل (برکس سربراہی اجلاس) سے تہران واپسی پر جدہ میں مختصر قیام اور اعلیٰ سعودی حکام سے ملاقات کریں گے۔
-
جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک 43 صیہونی فوجیوں کی خودکشی
Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۱:۱۶صیہونی حکومت نے اپنے فوجیوں پر جنگ غزہ کے نفسیاتی اثرات کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یہ جنگ شروع ہونے کے بعد 43 اسرائیلی فوجی خود کشی کرچکے ہیں
-
صیہونی حکومت اور امریکہ کے حملوں پر برکس کے مذمتی بیان کے قدرداں ہیں: وزیر خارجہ عراقچی
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۷وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جو برکس اجلاس میں شرکت کے لیے برازیل گئے ہوئے ہیں ایران پر جارحیت کی برکس کی جانب سے مذمت کی قدردانی کی ہے۔
-
ایرانی میزائلوں نے اسرائیلی وزارت جنگ کی عمارت کو براہ راست نشانہ بنایا، صہیونی میڈیا کا اعتراف
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۷ایک صہیونی میڈیا نے پہلی بار اعتراف کیا ہے وزارت جنگ کی عمارت ( جسے تل ابیب میں "کریاہ" کے نام سے جانا جاتا ہے)، کو اسلامی جمہوریہ ایران کے حالیہ میزائل حملے میں براہ راست نشانہ بنایا گیا جس سے عمارت کو کافی نقصان پہنچا۔
-
ایران کے میزائل صیہونی حکومت کے 5 فوجی اڈوں سے بھی ٹکرائے لیکن تل ابیب نے خبر کو سینسر کردیا: ڈیلی ٹیلیگراف اخبار
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۱برطانوی اخبار ڈیلی ٹیلیگراف نے اس خبر کا پردہ فاش کیا ہے جسے صیہونی حکومت بہت دن سے چھپائے بیٹھی تھی۔
-
تہران سے آئی اے ای اے کے انسپکٹروں کی روانگی
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴آئی اے ای اے انسپکٹروں کا ایک گروہ تہران سے واپس چلا گیا۔
-
ایران جوہری عدم پھیلاؤ اور سیف گارڈ معاہدے کا مکمل طور پر پابند
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایک جعلی خبر کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایران بدستور این پی ٹی اور انٹرنیشنل ایٹامک انرجی ایجنسی کے ساتھ ہونے والے سیف گارڈ سمجھوتے کا پابند ہے۔