-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، آج 17 فروری کو جنیوا میں
Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۴:۴۵آج 17 فروری کو ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات جنیوا میں واقع عمانی سفارت خانے میں ہوں گے۔
-
ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، وزیر خارجہ تہران سے جنیوا کے لیے روانہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۴:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اتوار کی رات سفارت کاروں اور ماہرین کے ہمراہ جوہری مذاکرات کے دوسرے دور کے انعقاد اور سفارتی مشاورت کے لیے تہران سے جنیوا روانہ ہوگئے۔
-
پاکستان: ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا خیرمقدم؛ مسائل کو سفارت کاری کے ذریعے حل کئے جانے پر زور
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۷پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے مسقط میں ہونے والےایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کا علاقائی مسائل کے سلسلے میں بہت قریبی رابطہ ہے اور ہم امن اور سفارتکاری کے لئے کئے جانے والے تمام اقدامات کی پوری سنجیدگی کے ساتھ حمایت کرتے ہیں۔
-
ایران: امریکہ کے ساتھ مذاکرات صرف ایٹمی موضوع پر ہوں گے
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۰مصر میں ایران کے مفادات کے تحفظ کے دفتر کے سربراہ مجتبی فردوسی پور نے زور دیکر کہا ہے کہ عمان میں ہونے والے مذاکرات کا موضوع صرف اور صرف ایٹمی معاملہ ہے۔
-
ایران اور چین کے نائب وزرائے خارجہ کی ملاقات؛ ایٹمی اور سیاسی معاملات کے سفارتی راہ حل پر زور
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۵:۵۱ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے اپنے دورہ بیجنگ کے موقع پر چین کے نائب وزیر خارجہ لیو بین سے ملاقات کی۔
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات؛ عباس عراقچی مسقط پہنچ گئے+ ویڈیو
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۵:۴۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات کے مقصد سے عمان کے دارالحکومت مسقط پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران کو مذاکرات کی بحالی سے متعلق پیغامات موصول ہوئے ہیں، حکومتی ترجمان
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۳ایرانی حکومتی ترجمان نے مذاکرات کے حوالے سے پیغام موصول ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وزارت خارجہ کو موصولہ پیغامات کی تفصیلات مناسب وقت پر جاری کی جائیں گی۔
-
کیا امریکہ کی جانب سے ایران کو مذاکرات کی پیشکش ہوئی ہے؟ تہران نے دیا جواب
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۶تہران نے میڈیا میں امریکہ کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کے بارے میں خبروں کی تردید کردی ہے۔
-
صدر ایران اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ملاقات
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
صدر ایران: ایرانی تہذیب دنیا کی قدیمی ترین تہذیب
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۱صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب میں ایرانی تہذیب کو دنیا کی قدیمی ترین تہذیب قرار دیا اور کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ تاریخ کی تند آندھیوں کا استقامت کے ساتھ مقابلہ کیا ہے۔