یوکرین جنگ میں نیٹو کا کردار۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i401866-یوکرین_جنگ_میں_نیٹو_کا_کردار_کارٹون
یوکرین کے خلاف روس کے فوجی آپریشن کے بعد امریکہ اور نیٹو نے صاف اعلان کر دیا کہ وہ یوکرین میں روس کے مقابلے میں اپنی فوجیں تعینات کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے اور روس کے ساتھ کسی طرح کی مقابلہ آرائی ہے حق میں نہیں ہیں۔ یوکرین نے بھی اپنے مغربی و یورپی اتحادیوں کی سرد مزاجی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے مغربی اتحادیوں نے ہمیں روس کے مقابلے میں تنہا چھوڑ دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۷ Asia/Tehran
  • یوکرین جنگ میں نیٹو کا کردار۔ کارٹون