یوکرین، زمینی فوج کو فضائی سپورٹ فراہم کرتے روسی ہیلی کاپٹر۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i403077-یوکرین_زمینی_فوج_کو_فضائی_سپورٹ_فراہم_کرتے_روسی_ہیلی_کاپٹر_ویڈیو
یوکرین میں زمینی فوج کو ہوائی سپورٹ دیتے روسی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر۔ اس وقت یوکرین میں گھسان کی جنگ جاری ہے اور روسی فوج روزانہ کی بنیاد پر یوکرین کے مختلف علاقوں میں پیش قدمی کر رہی ہے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک روس یوکرین کو 565 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا چکا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۶ Asia/Tehran