مگرمچھ کے آنسو بہاتا طفل کُش صیہونی حکومت کا نامہ نگار۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i403652-مگرمچھ_کے_آنسو_بہاتا_طفل_کُش_صیہونی_حکومت_کا_نامہ_نگار_ویڈیو
فلسطین میں روزانہ کی بنیادوں پر دل دہلا دینے والے جرائم کا ارتکاب کرنے والی خود ساختہ صیہونی حکومت کا ایک نامہ نگار یوکرین سے اپنی رپورٹنگ کے دوران مگرمچھ کے آنسو بہا رہا ہے۔ دنیا میں دو ہی ایسی ریاستیں ہیں جو طفل کشی کے لئے معروف ہیں، ایک صیہونی حکومت اور دوسری سعودی عرب۔ فلسطین میں صیہونی حکومت اور یمن میں سعودی عرب اب تک براہ راست یا بالواسطہ طور پر دسیوں ہزار بچوں کو نہایت سفاکیت اور تمام تر بے رحمی کے ساتھ موت کے گھاٹ اتار چکے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱ Asia/Tehran