May ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۹ Asia/Tehran
  • ایشیا پیسیفک ویلچئر باسکٹبال ٹورنامنٹ، ایران فائنل میں پہنچ گیا

تھائی لینڈ میں جاری ایشیا پیسیفک ویلچیئر باسکٹبال ٹورنامنٹ میں ایران کی مردوں کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

تھائیلینڈ میں ایشیا پیسیفک ویلچئر باسکٹبال ٹورنامنٹ  ٢٠٢٢ میں ایران کی مردوں کی ٹیم کا مقابلہ جمعے کو میزبان ٹیم سے ہوا ۔ ایران کی مردوں کی ویلچیئر باسکٹبال ٹیم ، تھائی لینڈ کو ،  44 کے 74 پوائنٹ سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی ۔

ایشیا پیسیفک ویلچئیر باسکٹبال 2022 کے مردوں کے ٹورنامنٹ کا فائنل میچ سنیچر کو ایران اور آسٹریلیا کے درمیان ہوگا۔

ٹیگس