Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۳ Asia/Tehran

یوکرین کی فوج نے ایک ویڈیو جاری کرکے روس کی جنگی کشتی کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے۔

سحر نیوز/ دنیا: اگر اس حملے کی تائید ہو جاتی ہے تو یہ پہلی بار ہوگا جب یوکرین کی فوج نے مغرب کے اس طرح کے میزائل سے روسی کشتی کو نشانہ بنایا ہے۔

یوکرین کی فوج نے جمعے کے روز دعوی کیا کہ روس کی  ٹگ بوٹ کو نشانہ بنایا جو ہتھیار، گولے بارود اور فوجیوں کو لے کر جزیرہ مار کی جانب جا رہی تھی۔

یوکرین کی فوج نے بتایا کہ اس کشتی کو ہارپون میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔

ٹیگس