امریکہ؛ پینے کے پانی کے لئے کئی کلومیٹر لمبی لائن (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i411040-امریکہ_پینے_کے_پانی_کے_لئے_کئی_کلومیٹر_لمبی_لائن_(ویڈیو)
امریکی ریاست مسی سیپی کے مرکزی شہر جکسون میں پینے کے پانی کا بحران جاری ہے اور لوگوں کو پانی کے حصول کے لئے کئی کلومیٹر لمبی لائنیں بنا کر انتظار میں کھڑے رہنا پڑتا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۴ Asia/Tehran
  • امریکہ؛ پینے کے پانی کے لئے کئی کلومیٹر لمبی لائن (ویڈیو)

امریکی ریاست مسی سیپی کے مرکزی شہر جکسون میں پینے کے پانی کا بحران جاری ہے اور لوگوں کو پانی کے حصول کے لئے کئی کلومیٹر لمبی لائنیں بنا کر انتظار میں کھڑے رہنا پڑتا ہے۔

امریکہ کے اس شہر کی ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ آبادی کو پینے کا صاف پانی مہیا نہیں ہے اور اس بحران کا خاتمہ ہوتا نظر نہیں آ رہا۔ بعض مقامی لوگوں کے مطابق پانی کے بحران اور اس کے دوام کی وجہ اس شہر کی سیاہ فام آبادی ہے کیونکہ امریکہ میں ہمیشہ سے افریقی نژاد سیاہ فام افراد کے خلاف نسلی تعصب رہا ہے اور اس کے واقعات اب بھی پورے امریکہ میں ہوتے رہتے ہیں۔