امریکا، خاتون پر حملہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i411901-امریکا_خاتون_پر_حملہ_ویڈیو
انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق کے نام نہاد علمبردار امریکا میں ایک بار پھر خاتون کو نشانہ بنایا گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۱ Asia/Tehran

انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق کے نام نہاد علمبردار امریکا میں ایک بار پھر خاتون کو نشانہ بنایا گیا۔

سحر نیوز/ دنیا: امریکا میں ایک بار خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ 

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکا کے جان ایف کینیڈی ائیرپورٹ کے میٹرو اسٹیشن پر ایک خاتون پر ایک شخص نے تابڑ توڑ حملہ کر دیا جس کی وجہ سے خاتون ہمیشہ سے لئے اپنی آنکھ سے محروم ہوگئی۔