Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱ Asia/Tehran

جرمنی کے زمینی راکٹ نے دنیا کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے۔

سحر نیوز/ دنیا: جرمنی کی یونیورسٹی آف اسٹٹ گارٹ کے محققین نے ایک آزاد سسپنشن سسٹم اور کاربن وہیلز کے ساتھ زمینی راکٹ بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے جس نے صفر سے ایک سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرا لیا ہے۔

 

ٹیگس