امریکی جنگی طیارہ گر کر تباہ (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i415692-امریکی_جنگی_طیارہ_گر_کر_تباہ_(ویڈیو)
امریکی بحریہ کا ایک ایف ۳۵ جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تاہم پائلٹ صحیح سلامت طیارے سے نکلنے میں کامیاب رہا۔ امریکی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ ایک ٹیسٹ مشن کے دوران پیش آیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۶ Asia/Tehran