Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴ Asia/Tehran
  • نتن یاہو کی کالونیاں بنانے کی پالیسی+ کارٹون

نتن یاہو نے انتہا پسندوں کا ٹولہ تیار تو کر لیا ہے لیکن ان کی کابینہ کے سامنے متعدد مسائل ہیں۔

ایک تو ان کی حکومت کے خلاف پورے اسرائیل میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔ ان کا کوئی وزیر اسرائیلی کالونیاں بنانے پر اصرار کر رہا ہے تو کچھ فلسطینیوں کے بارے میں عجیب و غریب بیان دے رہے ہیں۔ 

ٹیگس