خواتین پر تشدد کے خلاف اٹلی میں عام ہڑتال (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i419186-خواتین_پر_تشدد_کے_خلاف_اٹلی_میں_عام_ہڑتال_(ویڈیو)
اٹلی میں مختلف سماجی تنظیموں کی کال پر خواتین پر تشدد، تنخواہوں میں عدم مساوات، نسل پرستانہ اور سامراجیت پر مبنی پالیسیوں کے خلاف عام ہڑتال رہی۔ خواتین کے عالمی دن کی مناسبت پر اس ہڑتال کا اہتمام کیا گیا جو 24 گھنٹوں تک جاری رہی۔ اس ملک گیر ہڑتال نے معمولات زندگی کو درہم برہم کر دیا اور لوگوں کو خاصی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰ Asia/Tehran