دنیا بھر میں مسجد الاقصیٰ اور فلسطین کی حمایت میں مظاہرے (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i420242-دنیا_بھر_میں_مسجد_الاقصیٰ_اور_فلسطین_کی_حمایت_میں_مظاہرے_(ویڈیو)
جمعۃ الوداع اور عالمی یوم القدس کی آمد آمد پر فلسطین کے تئیں اپنے قومی اور دینی فرض کو لے کر دنیا بھر کے مسلمانوں میں ایک بار پھر بے چینی بڑھتی جا رہی ہے اور انہوں نے ہر سال کی طرح اس سال بھی قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ اور ارضِ فلسطین کی حمایت میں صدائے احتجاج بلند کرنا شروع کر دی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۳ Asia/Tehran
  • دنیا بھر میں مسجد الاقصیٰ اور فلسطین کی حمایت میں مظاہرے (ویڈیو)

جمعۃ الوداع اور عالمی یوم القدس کی آمد آمد پر فلسطین کے تئیں اپنے قومی اور دینی فرض کو لے کر دنیا بھر کے مسلمانوں میں ایک بار پھر بے چینی بڑھتی جا رہی ہے اور انہوں نے ہر سال کی طرح اس سال بھی قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ اور ارضِ فلسطین کی حمایت میں صدائے احتجاج بلند کرنا شروع کر دی ہے۔

لندن، صیہونی سفارتخانے کے سامنے فلسطین کے حامیوں نے نماز اد کی
 
لندن، صیہونی سفارتخانے کے سامنے فلسطین کے حامیوں کا مظاہرہ
 
بیروت، فلسطین کے حامیوں کا اجتماع

ترکیہ میں بھی فلسطین کے حامی سڑکوں پر نکل آئے

نائیجیریا کے نونہالوں نے بھی مسجد الاقصیٰ اور فلسطین کی حمایت میں آواز بلند کی

مراکش میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ