امریکی ہتھیاروں کی ایک اور کھیپ تل ابیب پہنچ گئی
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i429954-امریکی_ہتھیاروں_کی_ایک_اور_کھیپ_تل_ابیب_پہنچ_گئی
صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل بارہ نے رپورٹ دی ہے کہ امریکی ہتھیاروں کی ایک اور کھیپ مقبوضہ فلسطین پہنچی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵ Asia/Tehran
  • امریکی ہتھیاروں کی ایک اور کھیپ تل ابیب پہنچ گئی

صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل بارہ نے رپورٹ دی ہے کہ امریکی ہتھیاروں کی ایک اور کھیپ مقبوضہ فلسطین پہنچی ہے۔

سحرنیوز/دنیا: صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل بارہ کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین پہنچنے والی امریکی ہتھیاروں کی کھیپ میں ایف پندرہ اور ایف پینتیس جنگی طیارے اور اپاچی ہیلی کاپٹر بھی شامل ہیں۔ فلسطین کی تحریک حماس کے ایک رہنما اسامہ حمدان کا کہنا ہے کہ امریکہ، صیہونی حکومت کو اب تک دو سو تیس طیارے اور ہتھیاروں کے حامل بیس بحری جہاز ارسال کر چکا ہے۔