رذیل اور ذلیل جیسے الفاظ بھی صیہونیوں کی ترجمانی سے قاصر!
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i431869-رذیل_اور_ذلیل_جیسے_الفاظ_بھی_صیہونیوں_کی_ترجمانی_سے_قاصر!
دنیا میں سب سے ذلیل اور رذیل قوم صیہونی قوم ہے جس نے غزہ کی حالیہ جنگ کے دوران اپنی ذلالت اور رذالت کو ثابت کر دیا ہے۔
(last modified 2026-07-14T14:25:05+00:00 )
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۰ Asia/Tehran
  • رذیل اور ذلیل جیسے الفاظ بھی صیہونیوں کی ترجمانی سے قاصر!

دنیا میں سب سے ذلیل اور رذیل قوم صیہونی قوم ہے جس نے غزہ کی حالیہ جنگ کے دوران اپنی ذلالت اور رذالت کو ثابت کر دیا ہے۔

سحر نیوز/ دنیا: ایک ایرانی کارٹونسٹ نے یہ کارٹون بنایا اور اس پر کیپشن لکھا کہ دنیا میں جہاں بھی گیا اور دنیا کی ہر لغت میں تلاش کیا لیکن صیہونیوں کی رذالت اور ذلالت کی گہرائی کو بیان کرنے والا کوئی لفظ نہ مل سکا۔