اٹلی: روم میں صہیونی حکومت کے خلاف مظاہرے (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i432072-اٹلی_روم_میں_صہیونی_حکومت_کے_خلاف_مظاہرے_(ویڈیو)
اٹلی کے دارالحکومت روم میں ہزاروں لوگوں نے مظاہرہ کرکے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۹ Asia/Tehran

اٹلی کے دارالحکومت روم میں ہزاروں لوگوں نے مظاہرہ کرکے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے

سحرنیوز/دنیا: اٹلی کے دارالحکومت روم کے ہزاروں افراد نے فلسطینی پرچم اور غزہ کے باشندوں اور فلسطینی مزاحت کی حمایت میں بینرز اور پلے کارڈ اٹھاکر شہر روم کی مرکزي شاہراہوں پر مظاہرہ کیا اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
اٹلی کے دارالحکومت روم میں اسرائیل مخالف مظاہرے کے ساتھ ہی اس ملک کے دیگر بڑے شہروں میلان اور ٹورینو میں بھی مظاہرے کئے گئے۔