حزب اللہ کے جوابی حملے سے اسرائیل میں بھاری نقصانات کے مناظر سامنے آگئے + تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i437268-حزب_اللہ_کے_جوابی_حملے_سے_اسرائیل_میں_بھاری_نقصانات_کے_مناظر_سامنے_آگئے_تصاویر
عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کی جانب سے ہونے والے راکٹوں کے حملے کے نتیجے میں 74 مقبوضہ بستیوں میں سائرن بجنے لگے اور صیہونی حکومت کا دفاعی نظام ان راکٹوں کو روکنے میں ناکام رہا۔ ذیل میں دی گئی تصاویر حیفا کے قریب کریات بیالیک کی ہیں۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۷ Asia/Tehran
  • حزب اللہ کے جوابی حملے سے اسرائیل میں بھاری نقصانات کے مناظر سامنے آگئے + تصاویر