-
غزہ برائے فروخت نہیں، لندن میں امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ + ویڈیو
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۵امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی منصوبے کے خلاف لندن میں امریکی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مارچ کیا گیا۔ مظاہرین نعرہ لگا رہے تھے: غزہ برائے فروخت نہیں۔ نسلی صفائی نامنظور کے پلے کارڈز اٹھاتے ہوئے مظاہرین نے امریکا کے خلاف نعرے بھی لگائے۔
-
برطانیہ میں حضرت فاطمہ زہرا علیھا السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۳برطانیہ میں اہل بیت علیھم السلام کے عقیدت مندوں نے حضرت فاطمہ زہرا علیھا السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن منایا۔
-
لندن میں صیہونی جرائم کے خلاف مظاہرہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹لندن میں ہزاروں افراد نے غزہ میں صیہونی جرائم کے جاری رہنے کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
برطانیہ: فلسطین کی حمایت میں لاکھوں کی تعداد میں عوام ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے + ویڈیو
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۷برطانیہ میں فلسطینی حامی ہزاروں شہریوں نے غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت کی مذمت میں ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ کیا اور فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
صیہونیت اور نسل پرستی کے خلاف لندن میں مظاہرے + ویڈیو
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۸لندن میں مختلف ادیان و مذاہب سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر فلسطین و لبنان کی حمایت اور نسل پرستی ، صیہونیزم و فاشیسزم کے خلاف نعرے لگائے ۔ مظاہرین اپنے ہاتھوں میں فلسطین اور لبنان کے پرچم اٹھائے ہوئے تھے اور برطانوی حکومت کی جانب سے غاصب و جارح صیہونی حکومت کی حمایت بند کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔
-
لندن میں فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے، مظاہرین اور پولیس کےدرمیان جھڑپیں + ویڈیو
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۴لندن میں فلسطین کے سینکڑوں حامیوں نے اس ملک کے دارالحکومت میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور فلسطین اور لبنان میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کرتے ہوئے فلسطین اور لبنان کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ مظاہرین نے اسرائیل مخالف نعرے لگائے اور غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
چھے یورپی ممالک میں فلسطین کے حق میں مظاہرے + ویڈیو
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۳اسرائیل کی جانب سے مزاحمتی کمانڈروں پر حملے کے بعد یورہی ممالک میں وسیع پیمانے پر فلسطین کے حق میں مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
برطانیہ کی آدھی سے زیادہ ابادی ہوئی فقیر
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹نصف سے زیادہ یعنی 53 فیصد برطانوی پانچ سال پہلے کے مقابلے میں غریب ہو چکے ہیں۔
-
لندن کے دل میں گونجی اللہ اکبر اور یا حسین کی صدا
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹دس محرم الحرام یعنی عاشورا کے موقع پر ہزاروں شیعہ اور عاشقان اہل بیت اطہار علیہم السلام نے منگل کی سہ پہر وسطی لندن کی گلیوں میں جلوسہائے عزا نکال کر شہدائے کربلا کا ماتم کیا۔
-
لندن کے میئر کا ٹرمپ پر شدید لفظی حملہ
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۲لندن کے میئر نے عالمی رہنماؤں سے مطالبہ کیا کہ ٹرمپ کو نسل پرست اور بدعنوان شخص قرار دیتے ہوئے ان کی مذمت کریں۔