فرانس: صہیونی فٹبال شائقین کی فرانسیسی شہریوں کے ساتھ جھڑپیں + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i438800-فرانس_صہیونی_فٹبال_شائقین_کی_فرانسیسی_شہریوں_کے_ساتھ_جھڑپیں_ویڈیو
ہالینڈ کے بعد اب فرانس میں صہیونی فٹبال شائقین کی فرانسیسی شہریوں کے ساتھ جھڑپوں کی خبر ہے۔ رپورٹ کے مطابق میچ کے آغاز سے قبل فرانسیسی شہریوں نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی مخالفت میں صہیونی ترانہ بجتے وقت ایک آواز ہوکر شور مچانا شروع کردیا تھا۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۵ Asia/Tehran