جاپان؛ خلائی مرکز میں آتشزدگی + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i439138-جاپان_خلائی_مرکز_میں_آتشزدگی_ویڈیو
جاپان کے تانیگاشیما خلائی مرکز میں ایندھن والے چھوٹے راکٹ ایپسیلون ایس {Epsilon S} کے ٹیسٹ کے دوران آگ لگ گئی۔ یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق آج صبح ساڑھے آٹھ بجے Epsilon S کے دوسرے مرحلے کے ٹیسٹ کے دوران پیش آیا۔ کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۹ Asia/Tehran