-
ایران کی بیٹی نے جاپان میں کی تاریخ رقم
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۹جاپان میں اسکواش کی خواتین کی عالمی رینکنگ کے مقابلوں میں ایران کی خاتون اسکواش کھلاڑی نے دوسری پوزیشن حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے 25 ممالک پر ٹیرف لگانے کے بعد جوابی ٹیرف کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴امریکی صدر نے پاکستان اور ہندوستان سمیت 25 ممالک پر ٹیرف لگاتے ہوئے جوابی ٹیرف کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے ہیں جس پر مختلف ممالک کی طرف سے ردعمل سامنے آرہا ہے۔
-
صیہونی جارحیت کے خلاف دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہرے
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کے خلاف دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے
-
ایران کی فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم البانیہ میں سونے کے چار تمغے جیت کر چیمپئن بن گئی
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۹ایران کی فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم البانیہ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کے چار تمغے جیت کر چیمپئن بن گئی۔
-
جاپان میں شدید زلزلہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵جاپان کے جنوب مغربی علاقے کویوشو میں شدید زلزلہ آیا ہے۔
-
جاپان میں امریکی فوجیوں کی غنڈہ گردی، 16سالہ جاپانی لڑکی سے زبردستی جنسی زیادتی
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۲امریکی فوجیوں کے جنسی تشدد کے خلاف جاپانی عوام نے احتجاجی ریلی نکالی
-
جاپان؛ خلائی مرکز میں آتشزدگی + ویڈیو
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۹جاپان کے تانیگاشیما خلائی مرکز میں ایندھن والے چھوٹے راکٹ ایپسیلون ایس {Epsilon S} کے ٹیسٹ کے دوران آگ لگ گئی۔ یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق آج صبح ساڑھے آٹھ بجے Epsilon S کے دوسرے مرحلے کے ٹیسٹ کے دوران پیش آیا۔ کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
-
سمندری طوفان شانشان جاپان کے جزیرے کیوشو سے ٹکرا گیا
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۴سمندری طوفان شانشان جاپان کے جزیرے کیوشو سے ٹکرا گیا، طوفان کے باعث شدید ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ٹوکیو سمیت جاپان کے ریجن کانتو میں سمندری طوفان
Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۵جاپان کے ریجن کانتو کو سمندری طوفان ایمپل کا سامنا ہے۔
-
صیہونیوں کی بربریت کے خلاف خاموشی اس کو مزید گستاخ بنا رہی ہے، ایران کے مقائم مقام وزیرخارجہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا کہ تجربے سے ثابت ہوچکا ہے کہ صیہونیوں کی فوجی اور سیکورٹی بربریت کے خلاف خاموشی اس شیطانی مخلوق کو مزید گستاخ بنا رہی ہے۔