Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۱ Asia/Tehran
  • غرب اردن میں صیہونی آباد کار فلسطینیوں پر حملے کرتے رہتے ہيں
    غرب اردن میں صیہونی آباد کار فلسطینیوں پر حملے کرتے رہتے ہيں

فلسطین کے حامیوں نے یونان کے ایک جزیرے پر صیہونیوں کے ایک گروہ پر حملہ کیا ہےعبری ذرائع‏ نے رپورٹ دی ہے کہ سرگرم عمل فلسطین حامیوں نے یونان کے ایک جزیرے میں نائٹ کلب کے باہر صیہونیوں کے ایک گروہ کو نشانہ بنایا ہے۔

 سحرنیوز/دنیا: صیہونیوں پر ہونے والا یہ حملہ غزہ میں وحشیانہ صیہونی جرائم پر دنیا میں بڑھتے ہوئے غم و غصے اور صیہونیوں سے بڑھتی ہوئی نفرت و بیزاری کا آئینہ دار ہے۔

یونان میں ان صیہونیوں کا کہنا ہے کہ وہ خود کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں اور اب ان کا آزادانہ طور پر باہر نکلنا ناممکن ہو گیا ہے۔یاد رہے یہ حملہ یونان کی بندرگاہ پر کئے جانے والے احتجاج کے بعد ہوا ہے۔ 






 

 

ٹیگس