تھائی لینڈ: مسافر ٹرین پر کرین گرنے سے 22 افراد ہلاک
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i451342-تھائی_لینڈ_مسافر_ٹرین_پر_کرین_گرنے_سے_22_افراد_ہلاک
تھائی لینڈ میں ایک مسافر ٹرین پر کرین گرنے سے کم سے کم 22 افراد کے مرنے کی خبر ہے۔
(last modified 2026-03-05T19:20:42+00:00 )
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۱ Asia/Tehran
  • فائل فوٹو
    فائل فوٹو

تھائی لینڈ میں ایک مسافر ٹرین پر کرین گرنے سے کم سے کم 22 افراد کے مرنے کی خبر ہے۔

سحرنیوز/دنیا: ارنا کی رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ کے حکام نے بتایا کہ مقامی وقت کے مطابق آج صبح مسافر ٹرین پر اچانک کرین گر گئی جس کے نتیجے میں کم سے کم 22 افراد ہلاک ہوگئے۔

مقامی حکام نے بتایا کہ امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پہنچ گئی ہیں اور امدادی کام انجام دے رہی ہیں۔

ہمیں فالو کریں: 

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

اس سلسلے میں مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔