-
مہاراشٹر میں ہوئے افسوسناک ٹرین حادثے پر راہل گاندھی نے کیا گہرے رنج و غم کا اظہار
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۷مہاراشٹر کے جلگاؤں میں پیش آنے والے ریل حادثے پر کانگریس کے رہنما اور لوک سبھا میں اپوزیشن کے سربراہ راہل گاندھی نے اس حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے حادثے کی فوری تحقیقات کرائی جانے اور ذمہ داروں کو سخت سے سخت سزا دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں ایک اور خوفناک ٹرین حادثہ، 11 افراد ہلاک کئی زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۵موصولہ اطلاعات کے مطابق، ہندوستان کے صوبے مہاراشٹر میں ایک بڑا ریلوے حادثہ پیش آیا ہے۔ تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ اس المناک حادثے کے بعد پورے محکمہ ریلوے میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔
-
ہندوستان: مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی: 2 افراد ہلاک + ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹ہندوستان میں ایک ٹرین حادثے میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان میں ایک اور بڑا ٹرین حادثہ، 15 مسافر ہلاک
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۸ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں ایک بڑے ٹرین حادثے میں کم سے کم پندرہ مسافرہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: اسپیشل ٹرین کی بوگی میں آگ لگ گئی
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳ہندوستان کی ریاست بہار میں لوک مانیہ تلک اسپیشل ٹرین کی ایک بوگی میں آگ لگنے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: جھارکھنڈ میں بھیانک ٹرین حادثہ، ٹرین کی زد میں آکر کم سے کم 12 افراد کی موت
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۳ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ کے علاقے جام تاڑا میں بدھ کی رات ایک بھیانک ٹرین حادثہ ہوا ہے جس میں اب تک کم از کم 12 افراد کی موت کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: چلتی ٹرین میں مسافروں کو زہر کھلادیا، درجنوں مسافروں کی طبیعت خراب
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۷ہندوستان میں چینئی سے پالیٹنا (گجرات) جانے والی بھارت گورو ٹرین کے 90 مسافروں کی طبیعت خراب ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
ہندوستان: آندھر پردیش میں ٹرین حادثہ، 14 افراد ہلاک، متعدد ٹرینیں منسوخ
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵ہندوستان کی ریاست آندھرپردیش میں دو ٹرینوں کی ٹکر میں 14 افراد ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔
-
بنگلہ دیش میں درد ناک ٹرین حادثہ، 20 افراد کی موت
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۴بنگلہ دیش میں آج ایک درد ناک ٹرین حادثہ ہوا ہے جس میں کم سے کم 20 افراد کی موت ہوگئی۔
-
ہندوستان: بہار میں ٹرین حادثہ، 6 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲ہندوستان کی ریاست بہار میں ٹرین کے پٹری سے اترنے کے حادثے میں 6 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔