-
امریکی دہشتگردی کے اڈے التاجی پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۸خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب واقع امریکہ سے وابستہ فوجی اڈے التاجی کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
-
یوکرین کا دعوی، روس نے 5 ریلوے اسٹیشنز تباہ کر دیئے
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۲یوکرین نے دعوی کیا ہے کہ روسی فوج نے 5 ریلوے اسٹیشنز پر حملہ کرکے انہیں تباہ کردیا جب کہ حملوں میں 3 مسافر بھی ہلاک ہوگئے۔
-
برطانوی وزیر اعظم پر فوجی راز فاش کرنے کا الزام
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۱وارسا کے سیکریٹری دفاع کے مشیر نے کہا کہ برطانوی وزیراعظم کی جانب سے پولینڈ میں یوکرینی فوجیوں کی تربیت کا انکشاف انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے۔
-
روس کے شعبۂ انرجی پر پابندی کے حوالے سے کوئی اتفاق نہیں ہوا ہے: یورپی یونین
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ اس یونین کے اراکین کے درمیان روس کے انرجی کے شعبے پر پابندی عائد کرنے کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے
-
امریکہ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک و زخمی
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۸امریکی ریاست اینڈیانا (Indiana) میں فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم 6 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
لندن میں قدس کی حمایت میں ریلی نکالی گئی
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۰سیکڑوں برطانوی باشندوں اور صیہونیت مخالف کارکنوں نے اتوار کو لندن میں مظاہرہ کیا اور فلسطینی عوام کی حمایت کرتے ہوئے بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔
-
حجاب مخالف ماری لی پن کو ہرا کر ایمانوئل میکرون دوبارہ صدر منتخب
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۴۰فرانس کے صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر ایمانوئل میکرون 58.2 فیصد ووٹ حاصل کر کے دوسری مدت کے لیے فرانس کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ عام تباہی پھیلانے والے ہتھیار خلا میں بھیج رہا ہے، روس
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴روس نے کہا ہے کہ امریکہ ممکنہ طور پر خلا میں عام تباہی پھیلانے والے ہتھیار منتقل کر رہا ہے۔
-
یوکرین کی تقسیم کی کوشش ہوئی تو مذاکرات ختم کر دیں گے: زیلنسکی
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۹یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ ہمیں بھاری ہتھیاروں کی ضرورت ہے۔
-
امریکی صدر کو اپنا خیالی دوست پھر یاد آگیا۔ ویڈیو
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۹تقریبا ۸۰ سالہ امریکی صدر جوبایڈن ایک بار پھر تقریر کرنے کے بعد اپنی خیالی دنیا میں کھو گئے اور انہوں نے پھر سے اپنے کسی خیالی دوست کی طرف ہاتھ بڑھا کر عالمی ذرائع ابلاغ اور رائے عامہ کے ذہنوں میں بہت سے سوالات پیدا کر دئے۔