شیخ مشرف حسین۔ ہندوستان
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۲ Asia/Tehran
یہ خط شیخ مشرف حسین صاحب کا ہے مڈکھیڑ، ضلع ناندیڑ، مہاراشٹر، ہندوستان سے۔
یہ اپنے خط میں لکھتے ہیں کہ گزشتہ دنوں ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے پر ہم خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔ ہماری دعا ہے کہ اسرائیل کا زوال ہمارے جیتے جی خدا ہمیں دکھائے تاکہ معصوم اور مظلوم فلسطینیوں کی آہوں کا اثر پورا ہوجائے۔ اے خدا یہ وقت ضرور آئے۔ ہماری دعا ہے کہ ایران مزید ترقی کرے۔ یہ مزید لکھتے ہیں کہ گل گشت میں ایک دن ہمیں اصفہان کی بھی سیر کرائيں۔