May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۳ Asia/Tehran
  • ناصر حسین - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ پاکستان کے شمالی علاقہ جات کے علاقے گلگت سے ناصر حسین صاحب نے لکھتے ہیں کہ

ریڈیو تہران کی نشریات انٹر نیٹ کے ذریعے سنتا ہوں خاص طور پر خبریں اور سیاسی پروگرام مجھے بہت پسند ہیں اس کے علاوہ مناسبات پر پیش کیئے جانے والے پروگرام لاجواب ہوتے ہیں ہمارے علاقے میں ریڈیو تہران سنا جاتا ہے ریڈیو تہران اسلامی انقلاب کی آواز ہے جو بروقت ملکی اور بین الاقوامی خبریں ہم تک پہنچاتا ہے جو خبریں ریڈیو تہران سے نشر ہوتی ہیں وہ اور کوئی میڈیا نشر نہیں کرتا خاص طور پر علاقائی خبریں شام عراق اور فلسطین کے حوالے سے خبریں صرف ریڈیو تہران سے ہی نشر ہوتی ہیں سب دوستوں کو سلام۔

 

ٹیگس