May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۵ Asia/Tehran
  • محمد اقبال سید - ہندوستان

یہ خط ارسال کیا ہے ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے صدر مقام لکھنئو سے محمد اقبال سید صاحب نے لکھتے ہیں

کافی دنوں کے بعد خط لکھ رہا ہوں سارے پروگرام اچھے جارہے ہیں لیکن آواز کی کفیت کچھ بہت زیادہ اچھی نہیں لیکن پھر بھی سن کے قابل ہوتی ہے ایک عرصہ ہوگیا آپ لوگوں نے کوئی گائیڈ وغیرہ ارسال نہیں کی پہلے پابندی کےساتھ لٹریچر موصول ہوتا تھا خیر کوئی بات نہیں کسی نے مجھ سے کہا تھا کہ یہ سلسلہ بند ہوگیا ہے ہمیں ایران سے ارسال کیئے جانے والے لٹریچر کا انتظار رہتا تھا اگر ممکن ہوسکے تو کوئی کتاب وغیر ہ ارسال فرمادیں۔ سارے پروگرام اچھے جارہے ہیں۔

 

ٹیگس