Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۶ Asia/Tehran
  • چودھری فہیم نور- پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ عالمی لسنرز محتدہ تنظیم اف پاکستان کے سربراہ محترم چوہدری فہیم نور صاحب نے

ننکانہ صاحب پنجاب پاکستان سے لکھتے ہیں کہ السلام و علیکم امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔

ایران مستقبل میں ترقی کے لئے ایک اہم گیٹ وے ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران مسلم ممالک کے لئے بھی ایک گیٹ وے ہے اور پاکستان بھی ایران میں موجود اقتصادی مواقع سے فائدہ حاصل کرنا چاہتا ہے۔

فہیم نور صاحب لکھتے ہیں کہ ایران اور پاکستان دو  ہمسایہ اور برادر ممالک ہیں اور دونوں کو چاہیے کہ وہ دو طرفہ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مزید وسعت دینے کے حوالے سے سنجیدہ اقدامات کریں۔

چوہدری فہیم نور صاحب نے لکھا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ ناگزیر ہے ، اس سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم میں کئی گنا کا اضافہ ممکن ہوسکتا ہے۔

 

ٹیگس