Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۳ Asia/Tehran
  • محمد عقیل انجم - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ پاک ریڈیو لسنرز کلب جھنگ پنجاب پاکستان کے صدر محمد عقیل بشیر انجم صاحب نے

عقیل صاحب نے ہمیں کئی تحاریر ارسال کی ہیں جن میں بعض ریڈیو تہران کی نشریات کے حوالے سے ہیں اور بعض کا  تعلق اخلاقی اور اسلامی معلومات سے ہے، جناب عقیل صاحب ایک فعال لسنرز ہیں اور ریڈیو سے بے انتہا پیار کرتے ہیں اور ریڈیو تہران سے ان کی محبت قابل تعریف ہے، عقیل بشیر صاحب نے ریڈیو تہران سے نشر ہونے والے تمام پروگراموں کی تعریف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ الحمدللہ آواز تقریبا صاف ہی ہوتی ہے لیکن کبھی کبھی اس میں شور پیدا ہوجاتا ہے سب سے نشریات صاف سنائی نہیں دیتی، ویسے سارے پروگرام بہت اچھے جارہے ہیں ریڈیو تہران کو اتنی اچھی نشریات پیش کرنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

 

ٹیگس