محمد تنویر ملک - پاکستان
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۳ Asia/Tehran
یہ برقی خط ارسال کیا ہے کہ انٹرنیشنل ریڈیو لسنرز آرگنائزیشن پاکستان کے صوبہ پنجاب کے انفارمیشن سیکرٹری جناب محمد تنویر ملک صاحب نے لکھتے ہیں کہ
میری اور میرے کلب ممبران کی جانب سے ریڈیو تہران کی انتالیسویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو، ریڈیو تہران کے تمام پروگرام معلوماتی اور تفریح سے بھر پور ہیں، ریڈیو تہران ہمارا پسندیدہ ریڈیو ہے، میری دعا ہے کہ ریڈیو تہران دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرے اور ہمیں اچھے اچھے پروگرام سننے کو ملتے رہیں، آمین