Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۷ Asia/Tehran
  • محترمہ مہ جنین - ہندوستان

یہ خط ارسال کیا ہے ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر مظفرنگر سے محترمہ مہ جنین صاحبہ نے

لکھتی ہیں کہ میری اور میرے اہل خانہ خاص طور پر دادا ابو کی طرف سے جشن نوروز بہت بہت مبارک ہو، ایران کے قومی تہوار سے آگہی ہمیں ریڈیو تہران نے ہی دی ہے، دل بہت چاہتا ہے کہ نوروز کے ایام میں ایران کا سفر کریں خیر ہماری یہ آرزو کبھی نا کبھی ضرور پوری ہوگی، ریڈیو تہران کی نشریات پابندی کے ساتھ سنی جارہی ہے سارے پروگرام معیاری ہیں بزم دوستاں بہت اچھا پروگرام ہے جس میں آپ محبتیں بکھیرتے ہیں سامعین بھی دل کھول کر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں، میری طرف سے ریڈیو تہران کی پوری ٹیم کا شکریہ۔

ٹیگس