محمد اصغر - ہندوستان
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷ Asia/Tehran
یہ خط ارسال کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے لدّاخ سے محمد اصغر صاحب نے لکھتے ہیں کہ
ریڈیو تہران کے سارے پروگرام سننے کی کوشش کرتا ہوں ویسے میں خبروں اور سیاسی تبصروں کا شوقین ہوں مجھے بہت پسند ہیں ریڈیو تہران کے سیاسی پروگرام لیکن ساتھ ہی ساتھ دیگر پروگرام بھی سننے کی کوشش کرتا ہوں جن میں نور ایمان اور افکار و نظریات، گھر اور گھرانا، دریچے، آج کا ایران، آس پاس وغیرہ شامل ہیں آواز بھی قدرے بہتر ہے ، لدّاخ میں ریڈیو تہران اور سحر اردو ٹی وی کے ناظرین اور سامعین کی ایک بہت بڑی تعداد ہے ہمیں ایران سے خاص لگاؤ ہے اس کی ایک وجہ ایران کا باطل قوتوں کے مقابلے میں ڈٹا رہنا ہے .