Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۹ Asia/Tehran
  • نیاز احمد سلیمی - ہندوستان

یہ خط ارسال کیا ہے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر سے نیاز احمد سلیمی صاحب نے لکھتے ہیں

ریڈیو تہران کا پرانا سامع ہوں اس سے پہلے بھی خط ارسال کرچکا ہوں جس کو آپ نے نہایت محبت کے ساتھ بزم دوستاں میں شامل کیا میرا تعلق سری نگر سے ہے میں ریڈیو تہران کی نشریات پابندی کے ساتھ سنتا ہوں میرے تمام گھر والوں کو آپ کے پروگرام بہت  پسند ہیں خبروں کا تو جواب ہی نہیں ہے اس کے علاوہ پروگرام انداز جہاں یادوں کے جھروکے افکار و نظریات دریچے اسلام کی معرفت پروگرام بھی میرے پسندیدہ پروگرام ہیں بزم دوستاں سامعین کے دل کی آواز ہے میرا تعلق ایک این جی او سے ہے اور ہم انسانی حقوق کے حوالے سے سرگرم رہتے ہیں ہم نے دنیا کو امن و آشتی کا گہوارہ بنانے کا عزم کررکھا ہے سب کو سلام۔

ٹیگس