-
غزہ میں ایک اور اسکول پر دہشتگرد اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، یہ قتل عام اور نسل کشی نہیں ہے تو اور کیا ہے؟
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۹غزہ میں ایک اور اسکول پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے میں درجنوں فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے پر حماس نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔