-
دلت نوجوان کے قتل پر کسان لیڈر ٹکیت کا بیان، یہ قتل کسان تحریک کو بدنام کرنے کی چال ہے
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵نو مہینوں سے زیادہ وقت سے جاری کسان تحریک کے درمیان، پچھلے ہفتے دہلی کے سنگھو بارڈر پر ایک نوجوان کے قتل کی واردات پر کسان مورچہ نے قتل اور نہنگ سکھوں سے خود کو الگ کرنے کے ساتھ ہی دہلی اور ہریانہ کی پولیس کے رویہ پر سوال اٹھایا ہے۔