-
اقوام متحدہ کا امریکہ کو انتباہ، انصار اللہ کو دہشتگرد قرار دینے سے حالات بگڑیں گے
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳اقوام متحدہ نے بائیڈن حکومت سے یمن کی تحریک انصار اللہ کو دہشتگرد گروہ میں قرار دینے کے منصوبے پر عمل نہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے، ایسا کرنے کے برے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔