-
بریکس کے رکن ملکوں کے آزاد مالیاتی سسٹم کی توسیع سے مغربی ملکوں کو تشویش
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ابھرتی ہوئی معیشتوں کے گروپ (بریکس) کے رکن ممالک کے اپنے آزاد مالیاتی سسٹم کی توسیع کے بارے میں مغربی ملکوں کی تشویش بڑھ رہی ہے۔