-
غاصب اسرائیلی حکومت پر ہتھیاروں کی پابندی لگنی چاہئے: اقوام متحدہ کے رپورٹروں کا مطالبہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۷اقوام متحدہ کے رپورٹروں نے غزہ پٹی میں غاصب اسرائیل کے جرائم جاری رہنے کے سبب اس غاصب حکومت پر ہتھیاروں کی پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے رپورٹروں نے غزہ پٹی میں غاصب اسرائیل کے جرائم جاری رہنے کے سبب اس غاصب حکومت پر ہتھیاروں کی پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔