-
انڈونیشیا میں دردناک حادثہ، جیل میں لگی آگ، درجنوں جاں بحق
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۰انڈونیشیا کے مغربی صوبے بانتن میں ایک جیل میں آگ لگنے سے کم سے کم 41 لوگوں کی موت ہوگئی اور 70 سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے ہیں۔
انڈونیشیا کے مغربی صوبے بانتن میں ایک جیل میں آگ لگنے سے کم سے کم 41 لوگوں کی موت ہوگئی اور 70 سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے ہیں۔