-
ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے مختلف صوبوں اور شہروں میں منائے گئےعالمی یوم علی اصغر کی جھلکیاں
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹کربلا کے شیر خوار حضرت علی اصغر علیہ السلام کی یاد میں عالمی یوم علی اصغر 12 جون بروز جمعہ مطابق 6 محرم الحرام کو پورے ایران سمیت دنیا کے پینتالیس ملکوں میں چھے ہزار مقامات پر منایا گیا۔
-
زائرین کو حج اور شرعی امور سے آشنا کرانے سے متعلق ہمدان میں کنونشن
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳ہمدان کے ابن سینا ہال میں حج تعلیمی کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد بیت اللہ الحرام بھیجے جانے والے عازمین کو حج کے مناسک اور ضوابط سے آگاه کرنا تها
-
ادارہ حج کے عہدیداروں، کارگزاروں اور کچھ حجاج کرام کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۲رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے ادارہ حج کے عہدیداروں، کارگزاروں اور کچھ حجاج کرام سے ملاقات میں حج کے بارے میں درست نقطہ نگاہ اور اس اہم فریضے کے درست ادراک پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ حج ایک عالمی و تمدنی موضوع ہے اور اس کا ہدف مسلم امہ کا ارتقاء، مسلمانوں کے دلوں کو آپس میں قریب کرنا اور کفر، ظلم، استکبار اور انسانی و غیر انسانی بتوں کے مقابل امت اسلامیہ کا اتحاد ہے۔
-
قم - شہید محافظین حرم کا جلوس جنازہ
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۱نیوز فوٹو گیلری