تلاش
-
Feb ۲۶, ۲۰۱۸
ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلی اور نیشنل کانفرنس پارٹی کے سربراہ فاروق عبداللہ نے وادی میں بحالی امن کے لئے ہندوستان اور پاکستان سے مذاکرات کی اپیل کی ہے۔
-
Feb ۱۵, ۲۰۱۸
اسرائیل کی موجودہ حالت کو کسی بھی طور عقلمندی نہیں کہا جاسکتا بلکہ یہ اسرائیل کی سیراسیمگی اور گھبراہٹ ہے جو ظاہر ہورہی ہے ،اس کی اس کیفیت کے پچھے ایک طرف تو اسرائیل کے اندر پرواز کرتا ہوا وہ ڈرون طیارہ ہے تو دوسری جانب شام کے قدرے پرانے طرز کے ایک میزائل کے توسط سے اسرائیل جدید ایف سولہ کو مارگرانا ہے
-
Feb ۰۳, ۲۰۱۸
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے سعودی عرب و متحدہ عرب امارات کو امریکہ کا آلہ کار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا یہ محاذ روئے زمین پر تشدد اور ظلم و فساد پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
Jan ۱۲, ۲۰۱۸
بلوچستان اسمبلی کی اپوزیشن جماعتوں نے مسلم لیگ (ق) کے عبدالقدوس بزنجو کو قائد ایوان کے لیے مشترکہ طور پر امیدوار نامزد کر دیا۔
-
Jan ۰۲, ۲۰۱۸
پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ سعودی شہزادے طلال بن عبدالعزیز نے بھوک ہڑتال کررکھی ہے
-
Dec ۰۵, ۲۰۱۷
یمن کے سابق صدر علی عبد اللہ صالح گذشتہ روز چار دسمبر کو ایسی حالت میں مارے گئے ہیں کہ اس واقعے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ملوث ہونے کے اثرات نظر آئے ہیں-
-
Dec ۰۵, ۲۰۱۷
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے عبداللہ صالح کی ہلاکت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی عوام کے خلاف ایک بڑی سازش دم توڑ گئی ہے۔
-
Dec ۰۴, ۲۰۱۷
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے عبداللہ صالح کی ہلاکت کا ذکرکرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی عوام کے خلاف ایک بڑی سازش دم توڑگئی ہے۔
-
Dec ۰۴, ۲۰۱۷
یمن کی وزارت داخلہ نے سابق صدر عبداللہ صالح کے مارے جانے کی تصدیق کردی ہے۔
-
Dec ۰۴, ۲۰۱۷
یمن کی فوج اور سیکورٹی فورس نے صنعا میں عبداللہ صالح سے وابستہ عناصر کے زیرقبضہ علاقوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
-
Dec ۰۴, ۲۰۱۷
یمن کے سابق صدر عبداللہ صالح یمن کے شہر ذمار سے بیضا جاتے ہوئے ہلاک ہوئے ہیں - ان کے ہمراہ یمن کی نیشنل کانگریس پارٹی کے جنرل سکریٹری یاسرالعواضی اور خود عبداللہ صالح کے معاون عارف زکا بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ عبداللہ صالح اور ان کے ساتھیوں کی موت کیسے ہوئی ہے۔
-
Nov ۱۱, ۲۰۱۷
نوحہ خواں شاہد بلتستانی - پروگرام : حسین نور ہدایت و سفینۃ النجاۃ - 10 نومبر 2017
-
Oct ۳۰, ۲۰۱۷
افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو غیر ملکی فوجیوں کی ضرورت نہیں ہے۔
-
Oct ۰۱, ۲۰۱۷
افغانستان کی قومی اتحاد حکومت کے چیف ایگزکٹیو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ہرگز پاکستان کے لئے خطرہ نہیں ہے-
-
Oct ۰۱, ۲۰۱۷
افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان کے لئے خطرہ نہیں ہے۔
-
Sep ۳۰, ۲۰۱۷
فوٹو گیلری