تلاش
-
Apr ۲۹, ۲۰۱۷
افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو نے کہا ہے کہ طالبان اور داعش دہشت گرد گروہ، ان کے ملک کے خطرناک دشمن ہیں۔
-
Apr ۱۰, ۲۰۱۷
گزشتہ رات سکھر میں سی ٹی ڈی کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے دہشت گرد کی شناخت کامران بھٹی کے نام سے ہوئی جو کالعدم دہشتگرد تکفیری گروہ لشکر جھنگوی سندھ کا نائب امیرتھا اور وہ امجد صابری قتل کیس،مہران بیس، چوہدری اسلم اور فرقہ وارانہ حملوں میں ملوث تھا۔
-
Feb ۰۱, ۲۰۱۷
افغانستان کی متحدہ قومی حکومت کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے ہلمند اور قندھار صوبوں کا دورہ کر کے ان علاقوں کے فوجیوں اور تاجروں کے ساتھ ملاقاتیں اور مذاکرات کئے ہیں۔
-
Jan ۲۸, ۲۰۱۷
سعودی عرب نے یمن پر حملہ کر کے ثابت کر دیا ہے کہ وہ علاقے میں امریکہ کا سب سے بڑا ایجنٹ ہے
-
Jan ۱۵, ۲۰۱۷
افغانستان کے صدر نے ایک بیان جاری کرکے افغان اعلی امن کونسل کے ایک رکن کی جانب سے طالبان کی تعریف پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
Jan ۱۲, ۲۰۱۷
افغانستان کے چیف ایگزیکیٹو عبداللہ عبداللہ نے بدھ کو تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات کی۔ صدر جناب حسن روحانی نے اس ملاقات میں سکیوریٹی، سیاسی استحکام اور قومی اتحاد کو افغانستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کی اصلی بنیادیں قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ایران افغانستان کی قوم اور حکومت کی مدد کرنے میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کرے گا۔
-
Jan ۰۵, ۲۰۱۷
افغانستان کی قومی حکومت کی ایگزیکٹیو کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی کا اعلان کر دیا۔
-
Jan ۰۵, ۲۰۱۷
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ ہمسائیوں کے ساتھ امن اور مفاہمت کی بنیاد پر ہی رشتے استوار کئے جا سکتے ہیں، اس لئے ہندوستان اور پاکستان کو فوری طور پر بات چیت کا سلسلہ شروع کر دینا چاہئے۔
-
Dec ۲۸, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے معاون خصوصی نے یمن کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت کو سعودی حکام کی سیاسی غلطی قرار دیا۔
-
Dec ۲۷, ۲۰۱۶
ایران کے وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی نے حج کو اسلامی ملکوں کے متصل ہونے کا راستہ قرار دیا ہے۔
-
Dec ۱۳, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سے عراق کی نیشنل الائنس کے سرابراہ سید عمار حکیم اور فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل رمضان عبداللہ نے ملاقات کی-
-
Dec ۱۱, ۲۰۱۶
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیکریٹری جنرل نے اس بات پر زور دیا ہے کہ دشمنوں کے پروپیگنڈے اور جھوٹ کا یمنی عوام کے عزم و ارادے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
Dec ۱۰, ۲۰۱۶
فوٹو گیلری
-
Dec ۱۰, ۲۰۱۶
یمن کے سابق صدر عبداللہ صالح نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے یمن کو کوئی بھی ہتھیار نہیں مل رہا ہے