Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۴ Asia/Tehran
  •  شاه‌عبدالعظیم کا بازار

فوٹو گیلری

حرم حضرت عبدالعظیم حسنی (ع) کی وجہ سے ایران کے ری شہر میں شاه‌عبدالعظیم کا بازار بہت مشہور و معروف ہے۔ دنیا بھر سے آنے والے زائرین جو حرم حضرت عبدالعظیم حسنی (ع) کی زیارت کرتے ہیں وہ اس بازار سے خریداری بھی کرتے ہیں۔ اس بازار کی تاریخ 500 سال پرانی ہے۔

ٹیگس