SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تلاش

نتائج بحرین
  • بحرین: آمریت مخالف رہنما کو عمر قیدکی سزا کا حکم

    Nov ۰۴, ۲۰۱۸

    بحرین کی ایک عدالت نے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کو عمر قید کا حکم سنایا ہے۔

  • بحرین میں حکومتی اقدام کے خلاف عوام کا احتجاج

    Oct ۰۸, ۲۰۱۸

    بحرینی عوام نے مذہبی اور دینی آزادی کے خلاف اقدامات سے باز رکھنے کے سلسلے میں آل خلیفہ کو متنبہ کیا ہے۔

  • بحرین میں حسینی عزاداروں پر حملہ، جمعیت الوفاق کی جانب سے شدید مذمت

    Sep ۱۹, ۲۰۱۸

    بحرین کی جمعیت الوفاق نے ایک بیان میں آل خلیفہ حکومت کے کارندوں کے ہاتھوں مجالس عزا کو خطاب کرنے والے علما و ذاکرین کو طلب اور انھیں گرفتار کئے جانے کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔

  • سعودی عرب اور بحرین میں حسینی عزا خانوں پر حملے

    Sep ۱۷, ۲۰۱۸

    سعودی عرب اور بحرین میں نواسہ رسولۖ حضرت امام حسین علیہ الصلوات و السلام اور آپ کے اصحاب باوفا کی عزاداری کے مراکز پر شاہی کارندوں کے حملوں اور پیغام کربلا پہنچانے والے بینروں نیز انقلاب عاشورا کے علامتی پرچموں کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

  • بحرین اور سعودی عرب میں نواسہ رسول کی یاد کی ممانعت

    Sep ۱۵, ۲۰۱۸

    خصوصی رپورٹ - اندازجہاں

  • انداز جہاں - بحرین اور سعودی عرب میں نواسہ رسول کی یاد کی ممانعت

    Sep ۱۵, ۲۰۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 14/ 09/ 2018

  • بحرین میں شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ

    Sep ۱۴, ۲۰۱۸

    بحرینی مسلمانوں نے نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد الدراز کے علاقے میں مسجد امام جعفر صادق علیہ السلام کے اطراف میں مارچ کرتے ہوئے ایک بار پھر معروف بحرینی عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کا اعلان کیا۔

  • بحرین میں سیاسی کارکنوں کی بلاجواز گرفتاری

    Aug ۳۰, ۲۰۱۸

    بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے شمالی علاقے بوری سے مزید چار نوجوانوں کو کسی وارنٹ کے بغیر گرفتار کرلیا ہے۔

  • بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ

    Aug ۲۷, ۲۰۱۸

    بحرینی عوام نے معامیر کے علاقے میں آل خلیفہ حکومت کی پالیسیوں کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • قطر کے خلاف بحرین کا اقدام

    Aug ۲۳, ۲۰۱۸

    بحرین کی وزارت داخلہ نے قطری شہریوں کے لئے ویزا جاری کرنے کا اعلان معطل کردیا۔

  • حکومت بحرین کا انسانی حقوق کے کارکن کی رہائی سے انکار

    Aug ۱۷, ۲۰۱۸

    بحرین کی شاہی حکومت نے انسانی حقوق کے معروف رہنما اور قانون داں نبیل رجب کو رہا کرنے سے انکار کردیا ہے۔

  • بحرین میں آمریت مخالف مظاہروں میں شدت

    Jul ۲۸, ۲۰۱۸

    بحرین کے دارالحکومت منامہ کے مضافاتی شہر الدراز کے باشندوں نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت اور ظالم شاہی حکومت کی مذمت میں ریلی نکالی۔

  • بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے

    Jul ۲۸, ۲۰۱۸

    بحرین کے علاقے الدراز میں ہزاروں مظاہرین نے اس ملک کے ممتاز عالم دین شیخ عیسی قاسم کی رہائشگاہ کے پاس وسیع مظاہرے کئے ہیں-

  • بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف احتجاج جاری

    Jul ۲۲, ۲۰۱۸

    بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ملک کے سرکردہ مذہبی رہنما آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔

  • بحرین کی آواز | Arabic sub Urdu

    Jul ۲۱, ۲۰۱۸

    آیا بحرین میں بیگانے و قابض حکمرانوں کی شہریت منسوخ کی جانی چاہئے یا شیخ عیسی قاسم جیسے حقیقی بحرینی باشندے کی ؟ حقائق جانئے اس کلپ میں۔

  • بحرین کی انقلابی تحریک

    Jul ۱۰, ۲۰۱۸

    خصوصی رپوٹ - اندازجہاں

  • انداز جہاں - بحرین کی انقلابی تحریک

    Jul ۱۰, ۲۰۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 10/ 07/ 2018

  • شیخ عیسی قاسم کی جسمانی حالت کی خرابی کا ذمہ دار حکومت بحرین

    Jul ۱۰, ۲۰۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عالمی امور کے نمائندے نے کہا ہےکہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی جسمانی حالت کی خرابی کا ذمہ دار حکومت بحرین ہے۔

  • آیت اللہ عیسی قاسم کی بحرین سے منتقلی

    Jul ۰۹, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے

    Jul ۰۹, ۲۰۱۸

    بحرینی عوام نے ایک بار پھر مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کا اعلان اور انھیں فوری طور پر رہا کئے جانے کا مطالبہ کیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS