تلاش
-
Jun ۲۸, ۲۰۱۸
بحرین کے مختلف علاقوں میں سیکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے سیاسی قیدیوں کی حمایت اور ان سے اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
Jun ۲۵, ۲۰۱۸
بحرینی عوام اور عوامی تنظیموں کی مخالفت کے باجود یونیسکو کے اجلاس میں اسرائیلی وفد بھی شرکت کر رہا ہے۔
-
Jun ۱۸, ۲۰۱۸
بحرین میں سرکاری سطح پر ہونے والی کانفرنس میں اسرائیلی وفد کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
-
Jun ۱۴, ۲۰۱۸
بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہروں میں ایک بار پھر شدت پیدا ہوگئی ہے اور ابوصبیح کے علاقے میں لوگوں نے شبانہ مظاہرے شروع کر دیئے ہیں۔
-
Jun ۱۳, ۲۰۱۸
بحرین کی جمعیت الوفاق نے آل خلیفہ حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دی جانے والی جماعتوں اور تنظیموں کے اراکین کو انتخابات میں امیدوار کی حیثیت سے شرکت سے محروم رکھے جانے کو آمریت اور اسی طرح شاہی حکومت کو مستحکم بنائے جانے کی کوشش سے تعبیر کیا ہے۔
-
Jun ۰۵, ۲۰۱۸
ذرائع ابلاغ نے آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت کی جانب سے ایک نوجوان کی سزائے موت کے حکم کی توثیق اور بارہ حکومت مخالف بحرینی شہریوں کی شہریت سلب کر لئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
Jun ۰۲, ۲۰۱۸
بحرین میں انسانی حقوق کی کھلے عام خلاف ورزی کی جارہی ہے جس کا اندازہ اس ویڈیو کو دیکھ کر لگایا جاسکتا ہے۔
-
May ۲۸, ۲۰۱۸
شام میں برطانیہ کے سابق سفیر نے کہا ہے کہ بحرین میں 2011 سے احتجاجی تحریک شروع ہونے کے وقت سے ہی یہ ملک سعودی عرب اور امریکہ کی کالونی بن گیا ہے-
-
May ۲۱, ۲۰۱۸
بحرین کے عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کرکے شاہی حکومت کے مخاصمانہ اور پرتشدد اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
May ۲۰, ۲۰۱۸
امریکی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن نے تقریبا پینتالیس ملین ڈالر کے تین ہزار بم بحرین کو فروخت کرکے اس ملک کے ایف سولہ لڑاکا طیاروں کی کاروائیوں کو تقویت پہنچانے پر اتفاق کیا ہے-
-
May ۱۹, ۲۰۱۸
بحرین کے عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں امریکا مخالف مظاہرے کرکے اپنے ملک سےغیر ملکی فوجوں منجملہ امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کیا -
-
May ۱۴, ۲۰۱۸
برطانیہ میں جنگ مخالف گروہوں کے کارکنوں نے شاہ بحرین کے دورہ لندن کے خلاف مظاہرہ کیا ہے
-
May ۱۳, ۲۰۱۸
لندن میں شاہی گھڑ سواری کی نمائش میں شرکت کے لئے بحرین کے شاہ کے دورہ برطانیہ کے خلاف وسیع احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
May ۰۹, ۲۰۱۸
عالمی سطح پر امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے پر جہاں بڑے پیمانے پر نکتہ چینی ہو رہی ہے اوراس فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے وہیں سعودی عرب، اسرائیل اور بحرین نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو توڑنے پر ٹرمپ کے متنازع فیصلے کی حمایت کی۔
-
Apr ۲۹, ۲۰۱۸
بحرین میں انسانی حقوق کے سرگرم کارکن اور عالم دین شیخ علی الکربابادی کا خیال ہےکہ آل خلیفہ حکومت ممتاز عالم دین شیخ عیسی قاسم کو علاج معالجے کی اجازت نہ دے کر درحقیقت اس بزرگ عالم دین کو تدریجی طور پر قتل کرنے کے درپے ہے-
-
Apr ۲۶, ۲۰۱۸
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت نے حکومت مخالف اپنے شوہروں کو پناہ دینے کے الزام میں تین بہنوں کو تین تین سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
Apr ۱۰, ۲۰۱۸
بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز نے ایک بیان جاری کر کے اکیس حکومت مخالفین کی گرفتاری کی خبر دی ہے اور اس کی مذمت کی ہے-