تلاش
-
Feb ۰۴, ۲۰۲۱
خود ساختہ و غاصب صیہونی حکومت کے سرغنہ بنیامن نتن یاہو، حال ہی میں قبلۂ اول بیت المقدس سے غداری کا ارتکاب کر چکے عرب امارات اور بحرین کا دورہ کرنے والے ہیں۔
-
Jan ۱۶, ۲۰۲۱
ساڑھے تین سال کے نشیب و فراز کے بعد آخرکار قطر کے محاصرے کا معاملہ، محاصرہ کرنے والے ممالک یعنی سعودی عرب، بحرین، امارات اور مصر کی جانب سے سفید پرچم بلند کیے جانے کے بعد ختم ہو گيا۔
-
Jan ۱۴, ۲۰۲۱
ہیومن رائٹس واچ نے دوہزار بیس میں بحرینی حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے اپنی سالانہ رپورٹ میں ایک بار پھر آل خلیفہ حکومت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر تنقید کی ہے۔
-
Jan ۰۷, ۲۰۲۱
بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما کا کہنا ہے کہ بحرینی عوام پر روا رکھے جانے والے ظلم و ستم نے بحرین کو ایک بڑے جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
Jan ۰۶, ۲۰۲۱
بحرین کے عوام نے ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس کی یاد میں شبانہ مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کے دوران لوگوں نے امریکہ و اسرائیل کے خلاف نعرہ بازی کر کے ایک بار پھر اسرائیل نواز آل خلیفہ کی تاناشاہ حکومت کے موقف سے اعلان بیزاری کیا۔ خیال رہے کہ بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی جانب سے مظاہرین کو سخت خطرات کا سامنا ہوتا ہے مگر اس کے باوجود بحرینی عوام اپنے جائز اور بنیادی مطالبات کو لے کر سڑکوں پر نکلتے رہتے ہیں۔
-
Nov ۱۹, ۲۰۲۰
بحرین کے وزيرخارجہ نے فلسطنیوں پر، اسرائیل کے ساتھ باضابطہ مذکرات شروع کرنے پر زور دیا ہے۔
-
Nov ۱۳, ۲۰۲۰
شاہ بحرین کے مشیر صہیونی خاخام مارک اشنائر نے اپنے ایک بیان میں، اس بات پر یقین ظاہر کیا ہے کہ امریکہ کے نو منتخب صدر، سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان تعلقات کے عمل میں تیزی لانے کا سبب بنیں گے۔
-
Nov ۱۱, ۲۰۲۰
شاہ بحرین نے اپنے بیٹے کو ملک کا وزیر اعظم بنا دیا ہے۔
-
Nov ۱۱, ۲۰۲۰
بحرین کی شاہی حکومت کے منصوب کردہ وزیراعظم امریکہ میں انتقال کرگئے۔
-
Oct ۲۲, ۲۰۲۰
بحرین کے سیاسی گروہوں نے ایک مشترکہ بیان جاری کر کے تل ابیب کے ساتھ منامہ کے تعلقات کی بحالی کی مذمت کی اور آل خلیفہ حکومت سے مطالبہ کیا کہ صیہونی حکومت کے ساتھ معاہدہ کرنے سے باز رہے.
-
Oct ۲۱, ۲۰۲۰
بحرین کے عوام نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے ساتھ منامہ حکومت کی سازباز کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
Oct ۰۳, ۲۰۲۰
بحرینی سیاستدانوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے اسرائیل کے خفیہ ادارے موساد کے سرغنہ یوسی کوہن کے دورہ منامہ کی مذمت کی ہے۔
-
Sep ۲۴, ۲۰۲۰
سعودی فضائی حدود کواستعمال کرتے ہوئےاسرائیل سے پہلی براہ راست کمرشل پرواز بحرین پہنچ گئی۔
-
Sep ۱۷, ۲۰۲۰
خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
Sep ۱۶, ۲۰۲۰
نشرہونے کی تاریخ 16/ 09/ 2020
-
Sep ۱۳, ۲۰۲۰
بحرین کی 14 فروری کے سیاسی الائنس نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری کے معاہدے کی کوئی حیثیت نہیں ہے اس لئۓ کہ یہ معاہدہ صرف آل خلیفہ کی حکومت نے کیا ہے۔
-
Sep ۱۳, ۲۰۲۰
غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ تعلقات کی استواری کے اعلان کے بعد فلسطینی سفیر کو بحرین کے دارالحکومت منامہ سے واپس بلا لیا گیا۔
-
Sep ۱۲, ۲۰۲۰
حزب اللہ نے غاصب صیہونی حکومت اور بحرین کے مابین روابط کی برقراری کو فلسطینی عوام سے خیانت قرار دیا۔
-
Sep ۱۲, ۲۰۲۰
صیہونی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل اور بحرین کے تعلقات کی برقراری میں سعودی عرب نے اہم کردار ادا کیا ہے۔