تلاش
-
Jun ۲۹, ۲۰۱۸
امریکہ نے شمالی کوریا کے میزائل روکنے کے لیے دفاعی نظام نصب کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
-
Jun ۲۷, ۲۰۱۸
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دشمنوں کی منہ زوریوں کے مقابلے میں ایرانی عوام کے حقوق کی پاسداری کے لئے ایرانی عدلیہ کی کارکردگی پر اطمینان و خوشی کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران آج انسانی حقوق کے معاملے میں انسانی حقوق کی نام نہاد دعویدار مغرب کی جرائم پیشہ اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی کرنے والی حکومتوں کے سامنے ڈٹا ہوا ہے۔
-
Jun ۲۴, ۲۰۱۸
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کم جونگ اُن سے ملاقات کے باوجود شمالی کوریا پرعائد پابندیوں کو ختم کرنے کے بجائے اس میں توسیع کر دی ہے۔
-
Jun ۲۲, ۲۰۱۸
امریکی ایف بی آئی کے سابق سربراہ جیمز کومی نے کہا ہے کہ ٹرمپ امریکہ کے بدترین صدر ہیں۔
-
Jun ۲۲, ۲۰۱۸
اسرائیلی وزیراعطم نیتن یاہو کی اہلیہ سارہ پر سرکاری خزانے میں خورد برد پر فرم جرم عائد کردیا گیا ہے۔
-
May ۳۱, ۲۰۱۸
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سمیت بڑے بڑے شہروں میں بڑھتی بدامنی کے بعد نامعلوم افراد نے طائف میں پولیس کی ایک گشتی گاڑی پر حملہ کر کے ایک سیکورٹی اہلکار کو چھرا گھونپ کر ہلاک کر دیا۔
-
May ۲۲, ۲۰۱۸
مسلمانوں کو چاہئے کہ قرآن پر اعتقاد رکھیں بے شک خدا کا قانون عملی ہو کر رہے گا اور فلسطین عالمی استکباروں کے چنگل سے آزاد ہو جائے گا- انشاءاللہ
-
May ۱۳, ۲۰۱۸
پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کو بہتربنانے کی کوششیں ناکامی سے دوچار ہوتی نظر آ رہی ہیں۔
-
May ۰۳, ۲۰۱۸
حکومت فرانس کی پالیسیوں کے خلاف معمولات زندگی کو مفلوج کردینے والی ہڑتالوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
Apr ۲۲, ۲۰۱۸
ریاض میں سعودی شاہی محل کے قریب فائرنگ اور دھماکے کی خبریں مل رہی ہیں- ابتدائی خبروں کے منظر عام پر آنے کے بعد اس واقعے کے سلسلے میں متضاد خبریں موصول ہونا شروع ہوگئیں - ایک خبر یہ بھی تھی کہ سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیو اور ولیعھد محمد بن سلمان فرار کر گئے ہیں
-
Apr ۱۷, ۲۰۱۸
سنہ 1900 عیسوی سے لے کر اب تک امریکہ کے 20 صدور نے 58 جنگیں چھیڑی ہیں۔ امریکہ نے دوسری عالمی جنگ کے بعد سے اب تک کم از کم دو کروڑ لوگوں کی جان لی ہے۔
-
Apr ۰۶, ۲۰۱۸
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت سے صرف استقامت اور جد و جہد کی ہی زبان میں بات کی جاسکتی ہے اور اس غاصب حکومت سے ہر طرح کا رابطہ اور مذاکرات قرآن اور عالم اسلام سے خیانت ہے -
-
Apr ۰۵, ۲۰۱۸
زندگی کے طور طریقہ سے متعلق ایک مختصر مگر درس آموز ویڈیو۔
-
Apr ۰۴, ۲۰۱۸
صیہونیوں نے مشرق وسطیٰ میں اپنے مفادات حاصل کرنے کے لئے کچھ ایسے عناصرکو چن لیا ہے جنہیں وہ حسب ضرورت کبھی تو دودھ دینے والی ’’گائے‘‘ بنا دیتے ہیں تو کبھی وحشی انداز اپنا کر دوسروں پر حملہ کرنے والے بِدکے ہوئے ’’بیل‘‘! (کارٹونسٹ:سجاد جعفری)